Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، سکول میں جھولوں کیلیے بنائے گئے ستون گرنے سے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 جنوری2020ء) سکول میں جھولوں کے لیے بنائیں گے پلر (ستون) گرنے سے دوبچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ سے 90 کلومیٹر دور سیت پور روڈ تحصیل علی پور کے علاقہ خان گڑھ دوئمہ کی قریبی بستی ملک ارائیں میں واقع گورمنٹ پرائمری سکول میں بچوں کے جھولوں کیلئے کنکریٹ کے پلرتیارکیے گئے تھے۔چھٹی کے ٹائم بچے جھولے جھول رہے تھے کہ اچانک پلر ان بچوں پرآگرا، پلرگرنے سے دو بچے موقع پر جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والوں بچوں میں کلیم اللہ اور ایک بچی علیشاہ شامل ہیں جن کی عمریں آٹھ سے دس سال ہیں۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں دو بچیاں شامل ہیں۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال علی پور منتقل کردیا گیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago