Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، سکولوں سے چھٹی کے وقت پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اکتوبر2019ء) میڈیا کی نشاندہی پر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کا نوٹس، سکولوں سے چھٹی کے وقت پولیس گشت کو بڑھا دیا گیا۔تفصیل کے مطابق خان گڑھ میں چھٹی کے اوقات میں اوباشوں نے سکول آنے جانے والی طالبات کو آوازیں کسنے اور چھیڑ خوانی کر کے بھاگ جانا معمول بنا رکھا تھا جس پر میڈیا اور شہریوں نے مسئلہ کی نشاندہی کی تو ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ نے فوری نوٹس لیتے ہوے سکولوں سے چھٹی کے اوقات میں پولیس گشت بڑھا دی اور ہدایات جاری کیں کہ ایسے اوباشوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور کسی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔

شہر میں امن وامان کی فضا اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے اس سلسلے میں کسی کورعایت نہیں دی جائے گی اور ایسے اوباشوں کو نشان عبرت بنایا جائے گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 days ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

2 years ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

2 years ago