مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2018ء) ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع مظفرگڑھ ڈاکٹر شوکت علی عابد کے اعلامیہ کے مطابق سورج مکھی کی کاشت کے لئے کاشتکاروں کو آگہی دینے کے سلسلے میں 2 جنوری کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت آفس جتوئی میں سیمینار منعقد ہو گا،جس کے لئے فوکل پرسن اے ڈی زراعت جتوئی تحصیل عبدالرزاق کو مقرر کیا گیا ہے،جبکہ سیمینار میں کسان نمائندگان کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…