مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2020ء)ضلع مظفرگڑھ اور اس کی چاروں تحصیلوں میں سردی کی شدید لہر درجہ حرارت 2 سینٹی گریڈ تک گرگیا۔تفصیل کے مطابق ضلع مظفرگڑھ میں گزشتہ ایک ہفتہ سے سردی کی شدید لہر جاری ہے جس سے بزرگ شہری اور بچے شدید متاثر ہوئے ہیں، شدید سردی کی وجہ سے فلو ،سانس اور چھاتی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، ہسپتال زرائع کے مطابق نومولود بچے زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری اور بچے غیر ضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلیں۔ انہوں نے والدین کو مشورہ دیا ہے کہ بچوں کو سردی سے بچانے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، گرم لباس پہنائیں،سر پاوں ڈھانپ کر رکھیں اور یخنی اور سوپ کا استعمال کرائیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…