Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول اور کئیر فاونڈیشن میں معاہدہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے واحد اور معیاری پبلک اسکول سردار کوڑے خان پبلک ہائر سیکنڈری سکول کی گورننگ باڈی نے ایک معروف این جی او کئیر فاونڈیشن، جو کہ پہلے سے تعلیمی ادارے چلا رہی ہے، کے ساتھ معاہدہ کر کے آزمائشی بنیادوں پر ایک سال کیلئے اسکول اس کے حوالے کر دیا ہے۔
قبل ازیں اسکول کا انتظام ضلعی انتظامیہ اور اسکول کا گورننگ بورڈ چلا رہے تھے۔

مندرجہ بالا معاہدے کے بارے میں شہریوں کی مختلف آراء سامنے آئی ہیں، کچھ شہری اسے اسکول کیلئے اچھا قدم قرار دے رہے ہیں تو کچھ شہریوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورننگ بورڈ اور کئیر فاونڈیشن کے درمیان طے ہونے والی شرائط ایک سال والی نہیں ہیں بلکہ تا حیات والی لگتی ہیں۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

12 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

12 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

12 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago