مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 دسمبر2019ء) سابق چئیرمین بلدیہ خان گڑھ، سابق ناظم، مدبر سیاستدان اور سابق ممبر ضلع کونسل مظفرگڑھ نوابزادہ علی رضا بیرم خان بقضائے الہی انتقال کر گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ملتان کے ایک نجی ہسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھے، ان کا جسد خاکی خان گڑھ لایا گیا، خان گڑھ سٹیڈیم میں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی، جس میں ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد خان، ایم پی اے نوابزادہ منصور احمد خان، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ اور صدر بار مہر اعجاز احمد ایڈووکیٹ سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…