مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 ستمبر2020ء) ڈی پی او محمد حسن اقبال کیطرف سے روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کے مسائل کی سماعت کے ساتھ ساتھ پولیس ملازمین کے مسائل بھی روزانہ کی بنیاد پر سماعت اور فوری حل کیئے جا رہے ہیں، ڈی پی او نے ریٹائرڈ پولیس ملازمین کی سابقہ رقم کے چیکس، جن کی کل مالیت 34 لاکھ روپے تھی، 9 ریٹائرڈ پولیس ملازمین میں تقسیم کیئے۔
ڈی پی او نے شہریوں کے مسائل بھی سماعت کیئے۔
ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں تاکہ پولیس ملازمین بہترین انداز سے اپنے فرائض ادا کر سکیں۔ ڈی پی او کا مزید کہنا تھا کہ شہریوں کے مسائل بھی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کیئے جا رہے ہیں ان کی فوری داد رسی یقینی بنائی جا رہی ہے۔ ڈی پی او محمد حسن اقبال سے سرور شہید کے علاقہ سے مسیح برادری کے راہنماؤں نے ملاقات کی۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ان کی ترجیحات میں شامل ہے اور یہ ہر حال میں یقینی بنایا جائیگا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…