مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ مختلف تعطیلات کے دوران عوام کی کثیر تعداد چناب پارک، ہیڈ محمد والا، تونسہ بیراج، ہیڈ پنجند ، ہیڈ لسکانی اور ہیڈ بکائنی کے مقامات پر سیر و تفریح کیلئے آتے ہیں، اس دوران کچھ افراد دریا کے پانی میں نہاتے ہیں اور اس میں کھیلتے ہیں جس سے کوئی بھی حادثہ رونما ہوسکتا ہے، اس لئے ضلع کی ریونیو حدود میں دریائوں ، ہیڈ ورکس اور بیراج پر نہانے اور کشتی رانی پر فوجداری کی دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کردی ہے جو فوری طور پا رنافذالعمل ہوگی جبکہ خلاف ورزی پر قانو نی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…