مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر ارشاد الحق نے کہا ہے کہ ڈی جی ریسکیو 1122پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ضلع مظفرگڑھ کے ریسکیو اہلکاروں نے عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران اپنی ڈیوٹی پوری جانفشانی سے سر انجام دی۔
تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی کے موقع پر ضلع مظفرگڑھ میں ہونے والے عید کے اجتماعات پر عید گاہوں اور مساجد پر خصوصی ریسکیو1122 کی ایمرجنسی پوسٹیں بنائی گئی تھی،جبکہ ریسکیورز کی چھٹیاں منسوخ کر کے ایمرجنسی ڈیوٹیاں بھی لگائی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ریسکیو 1122 کے بہترین رسپانس کی وجہ سے حادثات میں زخمی ھونے والوں کو بروقت طبی امداد مہیا کرکے ہسپتال پہنچایا گیا اور عید کے تینوں دن اور 14 اگست پر ریسکیو کی ہیلپ لائن پر 346 ایمرجنسی کالز موصول ہوئی، جن میں 121 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کی ایمرجنسی کو بروقت رسپانس کرتے ہوئے 170 سے زائد زخمیوں بروقت طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ٹریفک حادثات میں زیادہ تر موٹر سائیکل کے 100 سے زائد حادثات شامل ہیں۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…