Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، رمضان پیکج کے نام پر عوام کو ایک اور لالی پوپ تھمادیا گیا،عوام خوار ہونے لگے، 19 کے بجائے صرف 7 اشیاء پر سبسڈی دی جانے لگی

مظفرگڑھ 8 مئی(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2019ء) رمضان پیکج کے نام پر عوام کو ایک اور لالی پوپ تھمادیا گیا مظفرگڑھ میں سستے رمضان بازار کے نام پر عوام خوار ہونے لگے 19 کے بجائے صرف 7 اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے سبسڈی میں دالیں چاول اور گھی ہی موجود نہیں رمضان بازار کے آغاز پر مارکیٹ کمیٹی کی طرف سے 19 آئیٹمز پر سبسڈی کی خوش خبری سنائی گئی تھی لیکن رمضان بازار میں صرف 7 آئیٹمز پر سبسڈی دی جارھی ھے جن میں دالیں،چاول اور گھی شامل ھی نہیں ھیں اور جن اشیا پر سبسڈی دی جا رھی ھے وہ بازار میں موجود ویسی اشیا سے کم کوالٹی کی ھیں رمضان بازار میں موجود پھلوں کا معیار بھی بہتر نہیں ھے رمضان بازار میں آنے والے خریداروں کا کہنا ھے کہ رمضان بازار انتظامیہ کے دعووں اور عوامی توقعات کے برعکس نکلا ھے جس سے انہیں شدید مایوسی ھوئی ھے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago