Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، رمضان بازارمین رنگ پور روڈ پر ہی لگا دیا گیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرور شہید میں انتظامیہ کی نااہلی خریداروں اور مسافروں دونوں کیلئے وبال جان بن گئی، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کی جانب سے رمضان بازارمین رنگ پور روڈ پر ہی لگا دیا گیا جس کی وجہ سے روڈ پر سے گزرنے والے مسافروں اور ٹریفک کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اس کے علاوہ رمضان بازار میں خریداری کیلئے آنے والے شہری بھی رنگپور جانے اور رنگپور سے آنے والی بے تحاشہ ٹریفک کی وجہ سے پریشانی کا شکار ھیں ھر وقت گزرتی ٹریفک سے خریداری کیلئے آنے والے شہری اور خاص طور پر خواتین اور بچے کسی بھی وقت کسی حادثے کا شکار ھوسکتے ھیں جبکہ تھانہ سرور شہید اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بھی اسی روڈ پر موجود ہے شہریوں نے انتظامیہ سے رمضان بازار کی جگہ فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago