مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی. 11 جولائی2020ء) مین بازار میں جنرل سٹور کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا۔تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں مین بازار میں گزشتہ شب یونس جنرل سٹور میں آگ لگنے سے دکان میں موجود سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ جنرل سٹور کے مالک محمد یونس کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ، فائربریگیڈ کو کال کرنے کے باوجود کوئی نہیں آیا، مین بازار کے دکانداروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھائی۔ دکان مالک نے بتایا کہ آگ لگنے سے دکان میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا مال جل کر راکھ ہو گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…