مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 15 اگست2020ء) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب نے ایس ڈی پی او کوٹ ادو اعجاز حسین بخاری اور جتوئی سرکل ملازم حسین خان کا مظفرگڑھ سے تبادلہ کر کے ضلع لیہ اور صلہ راجن پور میں ایس ڈی پی او تعینات کردیا۔
مظفرگڑھ سے تبادلہ کے موقع پر ڈی پی او ندیم عباس نے دونوں افسران سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی مظفرگڑھ پولیس کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی پی او ندیم عباس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں افسران نے بہترین طریقے مظفرگڑھ میں خدمات سر انجام دیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…