News

مظفرگڑھ، دو نامعلوم افراد کی موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش ،گولیاں مار کردو افراد کو زخمی کر دیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2022ء) مظفرگڑھ ملتان روڈ پر پاکستان انٹرنیشنل ہوٹل کے قریب دو نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کرتے ہوئے دو افراد کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا ۔

اطلاع ملتے ہی ر یسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طور پر سینٹرل اسٹیشن سے ایمبولینس روانہ کی اور پولیس کنٹرول کو بھی اطلاع کر دی ۔ریسکیو سٹاف پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے فور ی طور پر زخمیوں کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہسپتال مظفرگڑھ شفٹ کیا ،زخمی ہونے والے افراد کی شناخت کلیم اختر ولد اختر علی عمر 26 سال اور سجاد حسین ولد ملازم حسین عمر 25 سال سے ہوئی جو کہ مظفرگڑ ھ کے رہائشی تھے ۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago