Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، دو منشیات فروش گرفتار، دو کلو گرام چرس برآمد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جولائی2020ء) ڈی پی او مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایت پر پولیس تھانہ خان گڑھ نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے دو ہزار گرام چرس برآمد کر کے منشیات فروش اعجاز احمد اور محمد اجمل کو موقع پر گرفتار کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ خانگڑھ انسپکٹر چوہدری جاوید اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے بتایا کہ انچارج پولیس چوکی مونڈکا اے ایس آئی صفدر حسین معہ پولیس ٹیم بسلسلہ گشت شاہ گڑھ پریتم روڈ نزد دربار محب جہانیاں پر موجود تھی کہ رات 9 بجے ایک کار تیز رفتاری سے جا رہی تھی تعاقب کرتے ہوئے روکنے پر چیک کیا گیا تو ملزمان کے قبضہ سے دو ہزار گرام چرس برآمد ہوئی، ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ سے چرس کو قبضہ پولیس میں لے کر قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

ایس ایچ او نے بتایا کہ منشیات فروشوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago