مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2022ء) تیزرفتار مسافر بس کا سڑک پر کھڑی ہوئی بس سے تصادم میں ایک خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر جتوئی کے علاقے مسو شاہ میں ایک تیزرفتار مسافر بس نے سڑک پر کھڑی ہوئی دوسری مسافر بس کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مسو شاہ شہر سلطان کے رہائشی 3 افراد 50 سالہ اللہ بخش ولد امام بخش،26 سالہ محمد عامر ولد غلام حسین اور 40 سالہ کلثوم بی بی زوجہ اللہ ڈتہ شدید زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کنٹرول روم نے فوراً نزدیکی اسٹیشن شہر سلطان سے دو ایمبولینسز کو جائےحادثہ پرروانہ کروا دیا اور پولیس کنٹرول کو بھی انفارم کر دیا۔ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر 02 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی جبکہ کلثوم بی بی کو ابتدائی طبی امداد دے کر آر ایچ سی ہسپتال شہر سلطان منتقل کردیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…