مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی تھانہ خانگڑھ کی حدود میں قصبہ مونڈکا میں دس افراد نے مبینہ طور پر بلال نامی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کرکے اسے بیہوشی کی حالت میں سڑک کے کنارے پھینک دیا، اطلاع ملنے پر تھانہ خانگڑھ پولیس نے نوجوان کو رورل ھیلتھ سنٹر خانگڑھ منتقل کر دیا اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی، تشدد کرنے کی وجہ تا حال معلوم نہیں ہو سکی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…