مظفرگڑھ۔ یکم جولائی (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 جولائی2020ء) مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان کی بستی غازی نظام والی کے قریب دریائے چناب میں میٹرک کے چار طالب علم نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہونے والے کی عمریں 15 سے 18 سال بتائی جاتی ہیں۔ ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم نے فوری نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہونے بچوں کے نام انصر عمر 18 سال، فیض رسول عمر 16 سال، محسن عمر 15 سال اور فیاض عمر 16 سال شامل ہیں
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…