Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، دریائے سندھ میں ڈوبنے والے لڑکے کی تلاش جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2020ء) دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے لڑکے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگرھ کی تحصیل جتوئی میں گزشتہ روز لنڈی پتافی کے علاقے اقبال چوک کے قریب دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 16 سالہ محمد نادر ڈوب کر لاپتہ ہو گیا تھا۔ اس واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر سرچ ٹیم اور ایمبولینس نے موقع پر پہنچ کرگزشتہ روز سے ہی بچے کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا تھا۔ نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہونے والا لڑکا محمد نادر تحصیل جتوئی کا رہائشی ہے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago