تفصیلات کے مطابق تحصیل جتوئی میں بیٹ دریائی اور کلیم چوک میں دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ھونے سے زمینی کٹاو کے عمل میں تیزی آ چکی ہے اور سینکڑوں ایکڑ اراضی فصلات اور باغات سمیت کٹاو کی وجہ سے دریا برد ہو چکی ہے، اسی طرح تحصیل مظفرگڑھ میں دریائے چناب میں پانی کے اضافہ سے بستی جڑھ اور موضع لال پور کا سینکڑوں ایکڑ رقبہ فصلات سمیت دریا برد ہوچکا ہے، تحصیل کوٹ ادو میں احسان پور اور بہادر والی کے مقام پر دریایے سندھ نےتباہی مچا دی ہے اور سینکڑوں ایکڑ اراضی فصلات اور باغات سمیت دریا کے کٹائو کی نظر ہو چکی ہے۔
کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ انہیں اب تک کروڑوں روپوں کا نقصان ہو چکا ہے، محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ دریائوں کا روائتی راستوں سے ہٹ کر بہنے سے دریائی کٹاو میں اضافہ ہوا ہے، اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے نئی حکمت عملی اختیار کی جا رہی ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…