Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، دانش سنٹر آف ایکسی لینس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2020ء) دانش سنٹر آف ایکسی لینس گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مظفرگڑھ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات زیر صدارت پرنسپل رانا حافظ محمد راشد سعید خان منعقد ہو ئی جس کے مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجیئنر امجد شعیب ترین، مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے زراعت سردار عبدالحئی خان دستی، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری لٹریسی سردار عون حمید ڈوگر، ضلعی صدر ہیڈماسٹرز ایسوسی ایشن مظفرگڑھ رانا فرزند علی اور پرنسپل سردار کوڑا خان پبلک سکول رانا طاہر بشیر تھے۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈی سی امجد شعیب ترین نے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، بچوں کو اساتذہ یہ بات ذہن نشین کرائیں کہ پاکستان ہماری جنت اور پر امن ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ دانش سکول نے کم وقت میں اس خطے کے بچوں کی تعلیمی ترقی میں کردار ادا کیا ہے جو پرنسپل رانا راشد کی بہترین کاوش ہے۔ آخر میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلبا میں ٹرافیاں اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago