مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 اگست2020ء) مظفرگڑھ کے علاقہ تھانہ جتوئی کے علاقہ جھگی والا میں داماد نے بیوی اور ساس پر فائرنگ کردی جس سے اسکی ساس مہراں مائی موقع پر جاںبحق جبکہ بیوی بشریٰ شدید زخمی ہو گئی۔
سیف اللہ نے ساس اور بیوی پر فائرنگ کرنے کے کچھ دیر بعد خود بھی گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس زرائع کے مطابق سیف اللہ نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے بیوی اور ساس کو گولیاں مارنے کے بعد خود کو بھی گولی ماری۔ پولیس نے زخمی بشریٰ اور جاںبحق سیف اللہ اور مہراں مائی کی لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جتوئی منتقل کردیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…