مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اپریل2019ء) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار احمد خان نے بھٹو شہید کی برسی میں قافلہ کے ہمراہ شرکت کے لئے خان گڑھ سے سندھ روانگی سے قبل کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور ہر روز نیا بجٹ آ رہا ہے، مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ ہو چکا ہے، پیپلزپارٹی کی قیادت کے خلاف انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں، یہ حکومت کی طرف سے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش ہے جو قابل مذمت ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…