مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب ترین کی ہدایت پر حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکول کھولنے پر 44 سکولوں کو سی ای او ایجوکیشن نے نوٹس بھیج کر جواب طلب کرلیا۔یاد رہے کہ پنجاب حکومت نے شدید سردی اور دھند کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی تھی لیکن مظفرگڑھ کے اکثر پرائیویٹ اسکولوں کے مالکان نے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسکول کھول دیئے تھے۔ والدین اور شہریوں کی شکائت پر ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ایجوکیشن کو ایسے تمام اسکولوں کے خلاف کارروائی کی ہدائت کی جس پر سی ای او تعلیم نے ایسے 44 اسکولوں کو نوٹس بھجوا دیئے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…