مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 جنوری2019ء) ممبرقومی اسمبلی پیپلزپارٹی ملک رضا ربانی کھر نے کہا ہے کہ حکمران عوام کو انصاف ،ریلیف اورسہولیات فراھم کریں، عوام سانحہ ساھیوال کے متاثرین کیلئے فوری انصاف کی فراھمی، مہنگائی کی کمی، بے روزگاری کا خاتمہ اور مفت گھر چاھتے ھیںان خیالات کا انہوں نے ضلعی جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی مظفرگڑھ ملک مظہرپہوڑ سے لاھور میں اپنی رھائش گاہ پر ملاقات میں کیا۔انھوں نے کہا کہ ھم اپنے علاقے میں شوگر ملز مالکان کو کاشتکاروں سے زیادتی نہیں کرنے دینگے۔ انھوں نے کہا کہ پارکو میں اپنے حلقہ کے بے روزگاروں کو روزگار دلانے کی ھر ممکن کوشش کر رھا ھوں ۔اس موقع پر سیکرٹری اطلاعات ملتان چوھدری یسین بھی موجود تھے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…