مظفرگڑھ 23 ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں عبدالرحمٰن نامی شخص نے خودکشی کر لی۔
چک نمبر 537 کے رہائشی نے حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔ واضح رہے کہ چوک سرور شہید میں خودکشی کا کل یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے چند گھنٹے قبل 4 بچوں کی 25 سالہ ماں نے خاوند سے جھگڑے پر خودکشی کر لی تھی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…