مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جولائی2019ء) سنانواں میں محمود کوٹ چوک پر حادثہ میں سائیکل سوار باپ اور بیٹی جاںبحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ دایا چوکھا کا رہائشی رحیم بخش ارائیں اپنی نوجوان بیٹی کو لیکر سائیکل پر جا رہا تھا کہ محمود کوٹ چوک پر ٹرالر کی زد میں آ گئے، دونوں ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…