Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، جھو لا گرنے سے 2 بچوں کے مرنے کا مقدمہ 6 افراد کے خلاف درج

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی بستی ارائیں کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں جھولہ لگانے کیلئے بنایا گیا کنکریٹ کا پلر گزشتہ روز گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 5 بچے زخمی ہونے کا معاملہ ، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کی ہدایت پر واقعہ میں غفلت برتنے والے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے سانحہ کے زمہ واران کے تعین کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ پر ھیڈماسٹر،معمار اور اسکول کمیٹی کے ممبران کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا حکم دیا ھے اسکول میں جھولہ لگانے کیلئے ڈیڑھ ماہ قبل ناقص میٹیرئیل سے کنکریٹ کا پلر تعمیر کیا گیا تھا جو المناک سانحے کا باعث بنا تھانہ سیت پور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago