مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کی بستی ارائیں کے گورنمنٹ پرائمری اسکول میں جھولہ لگانے کیلئے بنایا گیا کنکریٹ کا پلر گزشتہ روز گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 5 بچے زخمی ہونے کا معاملہ ، ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ کی ہدایت پر واقعہ میں غفلت برتنے والے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے سانحہ کے زمہ واران کے تعین کیلئے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ پر ھیڈماسٹر،معمار اور اسکول کمیٹی کے ممبران کے خلاف مقدمہ کے اندراج کا حکم دیا ھے اسکول میں جھولہ لگانے کیلئے ڈیڑھ ماہ قبل ناقص میٹیرئیل سے کنکریٹ کا پلر تعمیر کیا گیا تھا جو المناک سانحے کا باعث بنا تھانہ سیت پور پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…