Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، جھنگ روڈ پر واقع خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کوٹکر، ایک شخص موقع پر جاں بحق،دوسرا زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر واقع خدائی بنگلہ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص موقع پر جاں بحق، جبکہ دوسرا زخمی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے کے فوراً بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش کو شیٹ سے کور کرتے ہوئے لواحقین کے گھر منتقل کر دیا، جبکہ حادثے میں معمولی زخمی ہونے والے شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دونوں سگے بھائی تھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago