Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، جشن بہاراں کی بہترین تقریب کے انعقاد پر تاجراتحاد کا ڈپٹی کمشنر کو خراج تحسین

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2020ء) تاجر اتحاد مظفرگڑھ کے رہنماء عدیل شیخ، مون شیخ افضل چوہان، ابوزرشاہ، سرفرازگڈو، خرم شاہ، رانا مزمل، مشرف قریشی انتطار بھٹو چوہان ودیگر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ ڈپٹی کمشنر کی ذاتی دلچسپی کیوجہ سے مظفرگڑھ میں جشن بہاراں کی تقریبات جس خوبصورت انداز میں منعقد کی گئیں وہ قابل تعریف ہے، ان کا مزید کہنا تھا کہ فیملیز کے لئے تقریبات میں جس طرح پروگرام مرتب کئے گئے اس سے خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد تقریبات سے لطف انداز ہوتی رہیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago