مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 23 ستمبر2020ء) ڈی ایس پی سٹی سرکل عظمت اللہ گورمانی نے تھانہ سٹی مظفرگڑھ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کیئے اور شہر میں بینکس کی سیکیورٹی بھی خود چیک کی اور انتظامات بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں جبکہ تھانہ چوک قریشی میں ڈی ایس پی صدر سرکل غلام اصغر خان چانڈیہ نے کھلی کچہری کا اہتمام کیا جہاں انہوں نے بھی شہریوں کے مسائل سنے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…