Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، تونسہ بیراج کے مقام پر 2 دن قبل دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے طالبعلم کی لاش نہ مل سکی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے تونسہ بیراج کے مقام پر 2 دن قبل دریائے سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرنے والے طالبعلم کی لاش ریسکیو 1122 کے مسلسل سرچ آپریشن کے باوجود ابھی تک نہیں مل سکی، یاد رہے کہ 2 دن قبل ایک نوجوان نے خودکشی کرنے کیلئے تونسہ بیراج پر دریائے سندھ میں چھلانگ لگا دی تھی چھلانگ لگانے والے نوجوان کا نام مدثر حسن اور ایف اے کا طابعلم بتایا گیا ہے اور لیہ کے کلو چوک کے نزدیک چک 117 کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔نوجوان کے والدین نے ریسکیو 1122 پر تلاش میں سستی کا الزام لگا کر پرائیویٹ غوطہ خوروں کو بلا لیا ہے اور ان کے ساتھ مل کر اپنے بیٹے کی لاش تلاش کر رہے ہیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

10 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

11 months ago