مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) ڈیرہ غازیخان روڈ پر ترکی بائی پاس کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد۔
پولیس کنٹرول سے آپریٹر عطا نے ریسکیو کنٹرول روم کو طلاع کی کہ مظفرگڑھ ڈیرہ غازیخان روڈ پر ترکی بائی پاس کے نزدیک بجلی کے کھمبے کے ساتھ ایک نامعلوم 50 سالہ شخص کی گلے میں کپڑے کا پھندا ڈال کر لٹکتا ہوا پایا گیا ہے۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری طور پر قریبی کی پوائنٹ سے ایمبولینس روانہ کروا دی۔ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر پولیس اور فرانزک ٹیم کی موجودگی میں ڈیڈ باڈی کو نیچے اتار کر ڈیڈ شیٹ سے کور کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے۔پولیس تھانہ صدر نے ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…