مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 اگست2020ء) تاجر اتحاد کے وفد کی ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات محمد شہزاد سے ملاقات، ملاقات میں صدر مون شیخ، جنرل سیکرٹری عدیل شیخ،سید الطاف حسین بخاری ایڈووکیٹ، ملک مظفر جانگلہ اور عبدالباسط قریشی شامل تھے۔ صدر مون شیخ نے کہا کہ تاجر اتحاد ضلع مظفرگڑھ کے تاجروں کی نمائندہ تنظیم ہے جو تاجروں کی فلاح و بہبود اور ضلع کی معاشی ترقی کیلئے کوشاں ہے۔
انہوں نے کہا کہ تاجر اتحاد کے پلیٹ فارم سے فلاحی کاموں کا مربوط نیٹ ورک قائم کیا گیا ہے جس کے ذریعے تاجروں اور پسماندہ طبقوں کی امداد کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہر کی تعمیرو ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ضلعی انتظامیہ سے بھر پور تعاون کررہے ہیں اور ان کے ساتھ بہترین ورکنگ ریلیشن قائم کر کے شہر میں امن اور خوشحالی کی فضا کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ شہر ہم سب کا اپنا شہر ہے، اس کی تعمیرو ترقی کیلئے ہم انتظامیہ سے تمام ممکنہ تعاون جاری رکھیں گے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…