مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 مارچ2020ء) مظفرگڑھ پولیس کی بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی۔ تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پورمیں ڈی پی او مظفر گڑھ سید ندیم عباس کی ہدایات اور ڈی ایس پی علی پور مہر ناصر علی ثاقب کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ صدر روف نواز ملک نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کے خلاف بہت بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ساڑھے سات کلو افیون برآمد کر لی۔کارروائی تھانہ صدر علی پور کے علاقے حمزہ والی میں کی گئی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…