مظفرگڑھ 3 اکتوبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کی معلمات اور بچوں نے اپنے مطالبات کے حق میں مظفرگڑھ پریس کلب کے باہر اجتجاجی مظاہرہ کیا مظاھرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے اور انہوں نے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرے بازی بھی کی۔
معلمات کا کہنا تھا کہ بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کی ساڑھے چار سو سے زائد معلمات کو گذشتہ 10 ماہ سے تنخواہ نہیں ملی جس کی وجہ سے ان کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ھیں اور فاقوں تک نوبت پہنچ گئی ھے۔مظاھرین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کی تنخواھیں فوری طور پر ادا کی جائیں،انہیں مستقل کیا جائے اور بچوں کے تعلیمی سامان کی سپلائی بحال کی جائے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…