مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اکتوبر2019ء) بلاول بھٹو کے دورہ مظفر گڑھ کیلئے انکے چیف سیکیورٹی آفیسر کرنل مجاہد نے مظفر گڑھ کی مقامی قیادت کے ہمراہ جلسہ گاہ سپورٹس گراؤنڈ کالج کا دورہ کیا اورچئرمین بلاول بھٹو کے روٹ کو فائنل کرکے میٹنگ کی۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر مظفر گڑھ ڈاکٹر علی شہزاد سے انکے دفتر میں ملاقات کرکے انتظامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔بعد ازاں کرنل مجاہد اور پارٹی قیادت نے ٹکٹ ہولڈر سید جمیل بخاری کی رہائش گاہ پر دئے گئے ظہرانے میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے جلسے کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اور اس عزم کااظہار کیا کہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کی نوجوان قیادت ہیں، پاکستانی قوم بالخصوص نوجوانوں کی امید کی کرن ہیں، مظفرگڑھ پیپلز پارٹی کا منی لاڑکانہ ہے اوریہاں کی غیور عوام پیپلز پارٹی سے محبت کرتی ہے اوریہ جلسہ بھی تاریخی ہوگا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…