Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، بستی جھنڈیوالی کے چالیس سے زائد افراد عجیب وغریب پراسرار بیماری میں مبتلا ھو کر معذور ھو چکے

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 مئی2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقہ بستی جھنڈیوالی کے چالیس سے زائد افراد عجیب وغریب پراسرار بیماری میں مبتلا ھو کر معذور ھو چکے ھیں۔مقامی افراد کا کہنا ھے کہ پوری بستی 1971 سے کسی پراسرار بیماری کی لپیٹ میں ھے اس بستی کے رھنے والے مرد و خواتین 18 سال کی عمر کو پہنچنے پر اس بیماری کا شکار ھو جاتے ھیں اس بیماری کی وجہ سے ان کا جسم سکڑنا اور ھاتھ پاوں کمزور ھونا شروع ھوجاتے ھیں اور 20 سال کی عمر تک پہنچ کر مکمل طور پر معزور ھو جاتے ھیں نہ چل پھر سکتے ھیں اور نہ ھی کوئی کام کاج کر سکتے ھیں، بس بستر پر پڑے پڑے موت کا انتظار کرتے رھتے ھیں، رمضان المبارک میں اور عید کی آمد پر عید کی خوشیوں میں شریک ھونے کیلئے وہ ضلعی انتظامیہ اور مخیر حضرات کے منتظر ھیں۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago