مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132KVگریڈاسٹیشن لیہ (ٹی 3)سے منسلک فیڈرزپاورہاوس ون،شوگرمل،سٹی ٹو،شاہ جلال دین،شاہ حبیب،کوٹلہ حاجی شاہ پر صبح06.30سی08.30بجے تک اور 132KVگریڈاسٹیشن لیہ (ٹی 2)سے منسلک فیڈرزلیہ کوجن،عیدگاہ،مشتاق آباد،سٹی3،ڈی ایچ کیو،فتح پورپر21اگست کوباوقت صبح06.30سے دوپہر01.30بجے تک ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ضروری مرمت کی وجہ سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…