Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، بجلی بحالی میں مصروف لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 دسمبر2019ء) بجلی بحالی میں مصروف لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق۔میپکو سب ڈویژن کے مطابق چوک سرورشہید کا لائن مین مہر محمد اشرف بجلی خرابی کی کممپلینٹ پر چک نمبر 652ٹی ڈی اے گیا، اس نے اپنے ساتھی لائین مین کو فون کرکے لیہ روڈ مکہ میرج ہال کے قریب لگے جمپر اتارنے کا کہا،کنفرم ہونے پر کھمبے پر چڑھ گیا، جیسے ہی اس نے ٹرانسفارمر کو ہاتھ لگایا، اسے الیون کے وی تاروں نے دبوچ لیا اور کرنٹ لگنے سے لائن مین کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور وہ کافی دیر تک تاروں پر لٹکتا رہا بعد میں بجلی بند کرکے نعش کو اتارا گیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

2 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

2 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago