مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2020ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر کھنگن شمالی کے قریب واقع بھانے کا چھپر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ بھانے کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے بارش کے باعث گری۔چھت کے نیچے سویا ہوا مویشیوں کا نگران 26 سالہ محمد ثاقب ملبے تلے دب کر جاں بحق ہو گیا جبکہ تمام مویشی حادثے میں محفوظ رہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ایمر جنسی سروس 1122 کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبی ہوئی نعش کو نکال کر لواحقین کے حوالے کر دیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…