News

مظفرگڑھ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کاعوامی شکایات پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جون2022ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کیپٹن (ر) شاہ رخ خان نے عوامی شکایات پر شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

حالیہ بارشوں کے نتیجہ میں شہر کے گلی محلے اور روڈ تالاب کا منظر پیش کرنے لگے جس پر شہریوں کی شکایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی کیپٹن (ر) شاہ رخ خان نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کر کے اپنی نگرانی میں نکاسی آب کرواتے رہے۔

ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی مظفرگڑھ کیپٹن (ر)شاہ رخ کے نوٹس پر عملہ بلدیہ سوشل سیکورٹی روڈ،ریلوے روڈ،محلہ شیخوپورہ،علی پور روڈ اور دیگر متاثرہ علاقوں سے پانی نکالنے کےلئے پیٹر انجن لے کر پہنچ گئے اور نکاسی آب کرکے علاقے کو کلیئر کر دیا ہے۔\378

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

1 week ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago