Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، این اے 185 کی پندرہ بستیوں کے ٹرانسفارمرز اپ گریڈ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 اکتوبر2019ء) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مخدوم سید باسط سلطان بخاری کی سفارش پر ایکسین واپڈا علی پور ملک یعقوب گدارہ نے این اے 185 کی پندرہ بستیوں کے ٹرانسفارمرز اپ گریڈ کر دیے جن پر 50 لاکھ روپے لاگت آئے گی۔

ان میں بستی اوتم والا 50 کے وی سے 100 کے وی ، بستی چوک میر والا 100 کے وی سے 200 کے وی، بستی اجمل لغاری والی 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی ملک فاروق احمد والی 25 کے وی سے 50 کے وی، بستی غریب آباد 15 کے وی سے 25 کے وی، بستی بصیرہ کوٹلہ گانموں 50 کے وی سے 100کے وی، بستی میر ہزار اضافی آبادی 25 کے وی سے 50 کے وی، بستی سندیلہ 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی بھنبھو سندیلہ 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی علی شاہ کوٹلہ لعل شاہ کوٹلہ لعل شاہ 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی جمعہ والا شہر سلطان 25 کے وی سے 50 کے وی، بستی سندیلہ 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی خلیفہ مولوی قاسم 25 کے وی سے 50 کے وی، بستی ملک عابد الیاس کریم 50 کے وی سے 100 کے وی، بستی چاہ حیات شاہ والا 25 کے وی سے 50 کے وی، محلہ درکھانان والا شہر سلطان 50 کے وی سے 100 کے وی اورجھگی ولا کے جناح کالونی 50کے وی سے 100 اور بستی نور شاہ 25 کے وی سے 50 اور بستی رتڑ شامل ہیں۔

Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago