News

مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ سرور شہید زاہد محمود لغاری کی بڑی کارروائی،ملزمان گرفتار مقدمات درج

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 28 مارچ2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑہ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سرور شہید زاہد محمود لغاری کی بڑی کارروائی۔ ولایتی شراب کی سولہ ہزار بوتلیں ٹرک میں سے برآمد کرلیں ،ملزمان گرفتار مقدمات درج۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولایت کی ہدایت پر دور انٹروگیشن گرفتار شراب فروشان کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ سرور شہید زاہد محمود لغاری نے ٹرک سے 642 کارٹن جن میں 16ہزار سے زائد ولایتی شراب کی بوتلیں بند تھیں، برآمد کر لیں۔

دوران کاروائی ملزمان قیصر اور عباس کو گرفتار کرکے ٹرک قبضے میں لے لیا گیا۔ مقدمہ تھانہ سرور شہید میں درج کرلیا گیا ۔اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ سرور شہید زاہد محمود لغاری کا کہنا تھا کہ نشہ ایک لعنت ہے تھانہ سرور شہید کو شراب جیسی لعنت سے پاک کرکے دم لوں گا۔منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔مزید تفتیش جاری ہے اور مزید شراب فروشان پکڑے جائیں گے۔

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago