مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 اپریل2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مظفرگڑھ کیپٹن ریٹائرڈ طارق ولائت کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ رنگ پور کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی ایک عدد رپیٹر کلاشنکوف نما 12بور برآمد کرکے ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ رنگ پور شمس اللہ نے کارروائی کرتے ہوئے 1 عدد رپیٹر کلاشنکوف نما برآمد کر کے ملزم محمد امجد کو گرفتار کر کے حوالات تھانہ بند کر کے مقدمہ نمبر 133/22بجرم 13/20/65تھانہ رنگ پور درج کر لیا ۔
اس موقع پر ایس ایچ او کاکہنا تھا کہ پولیس ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف مستقل بنیادوں پر کارروائیاں جاری رکھے گی۔مظفرگڑھ پولیس بروقت انصاف کی فراہمی، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے رات دن کوشاں ہے۔کسی بھی جرم کے سرزد ہونے،مشکوک گاڑی یا شخص یا لاوارث چیز کی اطلاع پنجاب پولیس ایمرجنسی نمبر 15 پر دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔ اطلاع دہندہ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…