مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 جنوری2022ء) ڈسٹرکٹ پولیس مظفرگڑھ، ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ کی بڑی کارروائی ،ڈکیتی اور چوری کے کئی مقدمات میں مطلوب ملزم گینگ کا سرغنہ مزمل ولد محمد رمضان گرفتارکرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او تھانہ دائرہ دین پناہ انسپکٹر مختیار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مزمل مشوری جو کہ ایک عادی چور، راہزن اور جرائم پیشہ شخص تھا اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا کو ریڈ کر کے گرفتار کرلیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…