مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2020ء) آل پاکستان کسان اتحاد کے نام سے کسانوں کی نئی نمائندہ تنظیم سامنے آ گئی جس کا تاسیسی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تنظیم کی مرکزی قیادت اور منشور کا اعلان کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ اس تنظیم کی بطور جماعت الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹریشن کرائی جائے گی اور ملک بھر میں تنظیم سازی اور رکنیت سازی کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کے حقوق کا عملی سطح پر تحفظ کیا جائے گا اور پارلیمنٹ میں کسانوں کی حقیقی نمائندگی کے لئے جدوجہد کریں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…