Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ، اندھے قتل کا معمہ حل، بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 جون2020ء) اندھے قتل کا معمہ حل، بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں 4 ماہ قبل قتل ہونے والے تاجر قتل کیس میں سگا بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا، گرفتار ملزم نے اعتراف جرم بھی کرلیا۔پولیس زرائع کے مطابق علی پور کے تھانہ سیت پور کی حدود میں 3 ماہ قبل عاشق نامی تاجر قتل ہوا تھا، ایس ڈی پی او علی پور خالد روف اور ایس ایچ او سیت پور نے جدید طریقے سے تفقیش کے بعد اندھے قتل کا معمہ حل کرکے مقتول کے سگے بیٹے لقمان کو گرفتار کر لیا۔ لقمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس کا باپ اسے گندی گالیاں دیا کرتا تھا، اس لئے اس نے اشتعال میں آ کر رات کے وقت لاٹھی کے وار کرکے باپ کو قتل کر دیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago