مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 مارچ2020ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) جام آفتاب حسین نے کہا کہ ہے کہ محکمہ داخلہ حکومت پنجاب نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کی تاریخ میں 31مئی تک توسیعی کردی ہے، جن افراد نے ڈپٹی کمشنر آفس مظفرگڑھ سے اسلحہ لائسنس حاصل کیا ہوا ہے وہ اپنے لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ کروانے کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم نادرا رجسٹریشن سنٹر کے انچارج سے رابطہ کر کے اپنا مینول لائسنس کمپیوٹرائزڈ کروا سکتے ہیں، مقررہ تاریخ تک اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائزڈ نہ کروانے کی صورت میں مینول لائسنس کو منسوخ تصور کیا جائے گا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…